اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

امریکہ: پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کا قتل - 25 مارچ

امریکہ میں پولیس کے ایک اہلکار کی جانب سے فائرنگ کرکے ایک سیاہ فام شخص کے قتل کرنے کا ویڈیو جاری کیا گیا ہے۔

ایف بی آئی

By

Published : Apr 16, 2019, 1:36 PM IST

ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقتول پستول پھینکنے کی ہدایات پر عمل کررہا تھا، اس کے باوجود پولیس اہلکار نے اس پر متعدد گولیاں چلائیں۔

غیر ملکی ذرائع کے مطابق واقعہ 25 مارچ کو شمالی کیرولائنا کی ایک پارکنگ میں مذکورہ سانحہ پیش آیا تھا۔

واضح رہے کہ امریکہ میں پولیس کے سیاہ فام شہریوں سے ناانصافیوں کے واقعات بڑھ گئے ہیں، جن کے خلاف ماضی میں ملک گیر احتجاج بھی ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details