مغر بی بنگال کے ہوڑہ ضلع کی بی جے پی کی یوتھ ونگ کی خاتون رہنما پرینکا مشرا نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی تصویرچھیڑ چھاڑ کرکے سوشل میڈیا پر شئیر کردی۔
ترنمول کانگریس کی جانب سے مقامی تھانے میں شکایت درج کرا ئی گئی۔ پولیس نے کارروا ئی کرتے ہوئے بی جے پی کی خاتون رہنما کوگرفتار کرلی۔