دہلی میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے گمبھیر نے کہا کہ کیجریوال اپنے ساڑھے چار سالہ دور میں صرف جھوٹ کی سیاست کی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کیجریوال نے سی سی ٹی وی کیمرہ لگانے کا وعدہ پورا نہیں کیا۔جب کہ انہوں نے اپنے ایک مہینے کی مدت میں مشرقی دہلی میں سی سی ٹی وی لگانا شروع کردیا ہے۔