اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'بی جے پی رہنما دن میں خواب دیکھ رہے ہیں ' - کانگریس-جنتادل اتحاد

کرناٹک کے وزیراعلیٰ ایچ ڈی كمارا سوامی نے کانگریس-جنتادل اتحاد حکومت پر کسی طرح کے خطرے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی رہنما پھر سے اقتدار میں آنے کا دن میں خواب دیکھ رہے ہیں۔

'بی جے پی رہنما دن میں خواب دیکھ رہے ہیں '

By

Published : Jul 1, 2019, 7:21 PM IST

Updated : Jul 1, 2019, 11:08 PM IST


وزیر اعلیٰ كمارسوامي ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں اور نیو جرسی میں ادیچھون چھاناگري مٹھ کی طرف سے بنائے جانے والے مندر کے سنگ بنیاد پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی بی جے پی کی سازش کبھی پوری نہیں ہو گی۔

Last Updated : Jul 1, 2019, 11:08 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details