اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بی جے پی کے رہنما کا پولیس کمشنرکے رول پر سوال - ضمنی انتخابات

بی جے پی کے رہنما ارجن سنگھ نے گزشتہ ضمنی انتخابات کے دوران بی جے پی کے کارکنان پر حملہ اور علاقے میں بمباری پر پولیس کمشنرکے رول پر سوال اٹھایا۔

بی جے پی کے رہنما کاپولیس کمشنرکے رول پرسوال

By

Published : May 20, 2019, 6:28 PM IST

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے امیدوار مدن مترا اور ان کے حامیوں نے گزشتہ روز کانکی نارہ اور اس کے اطراف میں بی جے پی کے کارکنان پر حملہ کیا اور علاقے میں بم باری کی۔
ضمنی انتخابات سے پہلے اور اب تک ترنمول کانگریس کے امیدوار مدن مترا نے کانکی نارہ اور اس کے اطراف میں دہشت مچا رکھی ہے۔ان کی وجہ سے علاقے کا ماحول دہشت زدہ ہے۔

بی جے پی کے رہنما کاپولیس کمشنرکے رول پرسوال
بی جے پی کے رہنما کےمطابق بیرکپور کے پولیس کمشنر تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ پورے کیس میں ان کا رول مشکوک ہے۔بیرکپور پولیس کمشنر کا رول مشکوک ہے۔سوال ان سے کرنا چاہیے تھا کہ ضمنی انتخابات کے دوران کانکی نارہ میں دہشت پھیلانے کا ذمہ دار کون ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details