اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بی جے پی بنگال کی میراث ختم کرنا چاہتی ہے: احمد پٹیل - بنگال ایشور چندرا ودیا ساگر کے مجسمہ کو توڑنے کی مذمت کی۔

کانگریس رہنما احمد پٹیل نے بی جے پی صدر امت شاہ کے روڈ شو کے دوران مفکر     بنگال ایشور چندرا ودیا ساگر کے مجسمہ کو توڑنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

bjp-is-destroing-the-legacy-of-begal

By

Published : May 15, 2019, 2:43 PM IST

انھوں نے کہا کہ بی جے پی کی اس حرکت کو بنگال کی عوام معاف نہیں کرے گی۔
انھوں نےٹویٹر پر کہا کہ اس واقعہ کی وہ سخت مذمت کرتے ہیں،بی جے پی اقتدار کی خاطر بنگال کی ہر علامت کو مٹانا چاہتی ہے،اور بنگال کی میراث ختم کرنا چاہتی ہے۔
دوسری جانب امت شاہ نے بھی روڈ شو کے دوران مجسمہ کو توڑے جانے کی مذمت کی۔
انھوں نے الزام لگایا کہ تشدد ترنمول کانگریس کے عناصرنے برپا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details