اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بی جے پی کی امیدوار اور حامیوں نے تھانے کا گھیراؤکیا - ترنمول کانگریس

بی جے پی کی امیدوار اور سابق آ ئی پی ایس افسر بھارتی گھوش کی قیادت میں پانسکوڑہ تھانے کا گھیراؤ کرتےہوئےترنمول کانگریس کے حامی کی گرفتاری کا مطا لبہ کیا۔

بی جے پی کی امیدوار اور حامیوں نے تھانے کا گھیراؤکیا

By

Published : Apr 12, 2019, 6:18 PM IST

مغربی مدنی پور ضلع کے پانسکوڑہ حلقے سے بی جے پی کی امیدوار بھارتی گھوش نے ترنمول کا نگریس کے حامی قربان شیخ اور ان کے حامیوں پر انتخابی مہم کے دوران غنڈہ گردہ کا الزام لگایا اور ان کی گرفتاری کے بعد مطالے پر تھانہ کا گھیراؤکیا۔
بھارتی گھوش کا کہنا ہے کہ ترنمول کا نگریس کے حامی قربان شیخ اور ان کے حامیوں نے انتخابی ریلی کے دوران بی جے پی کے حامیوں پر حملہ کیا اور ان کی گاڑی میں توڑ پھوڑ کی۔
پولیس کاکہنا ہے کہ بی جے پی کے حامیوں کو روکنے کےلیےتھانے کے باہر فورسز تعینات تھیں۔ مگربی جے پی کی امیدوار بھارتی گھوش اور ان کے حامیوں نے بیریکیڈ توڑتھانے میں داخل ہو ئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details