اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بی جے پی کے پولنگ ایجنٹ کا اغوا؟ - بی جے پی

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پر گنہ کے گوسابہ علاقے میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس پر بی جے پی کے پولنگ ایجنٹ کو اغوا کرنے کا الزام عا ئد کیا گیاہے۔

بی جے پی کے پولنگ ایجنٹ کا اغوا؟

By

Published : May 19, 2019, 7:54 AM IST

مغر بی بنگال کے 9 پارلیمنانی حلقوں میں عام انتخابات کے آ خری اورساتویں مرحلے کی پولنگ کا آ غاز ہو چکاہے۔شروعات میں مختلف علاقے سے تشدد کے واقعے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔
جنوبی 24 پرگنہ کے گوسابہ کے 50 نمبر پولنگ مرکز میں بیٹھے بی جے پی کے پولنگ ایجنٹ کو نامعلوم شرپسندوں نے اٹھا کر لے گئے۔
بی جے پی کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے بی جے پی کے پولنگ ایجنٹ کا اغوا کیا۔
ترنمول کانگریس نے بی جے پی کے الزام کو بے بنیاد قراردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details