اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جشن جمہوریت میں اعلی رہنماؤں کی شرکت

عام انتخابات کے چھٹے مرحلے کے لیے پولنگ جاری ہے جس میں عام کے ساتھ ساتھ خاص شخصیات نے بھی جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

By

Published : May 12, 2019, 3:06 PM IST

جشن جمہوریت میں اعلی رہنماؤں کی شرکت

آج ہم جن اعلی رہنماؤں کی بات کر رہے ہیں وہ، وہ ہیں جنہوں نے ملک و قوم کے لیے اپنی خدمات پیش کی ہیں اور جن سے اس ملک کو بڑی توقعات ہیں۔

جشن جمہوریت میں اعلی رہنماؤں کی شرکت، ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details