اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

میرے خلاف پابندی الیکشن کمیشن کی شکست:انو برتا منڈل - انو برتا منڈل

مغر بی بنگال کے بیربھوم ضلع کےترنمول کانگریس کے صدرانو برتا منڈل نے کہاکہ میرے اوپر عائد پابندی کا مطلب الیکشن کمیشن کی شکست ہے۔

میرے خلاف پابندی الیکشن کمیشن کی شکست:انو برتا منڈل

By

Published : Apr 29, 2019, 1:14 PM IST

مغر بی بنگال کے بیر بھوم ضلع کے ترنمول کانگریس کے صدر انو برتا منڈل نے کہاکہ میرے اوپر پا بندی عائد کرنے سے الیکشن کمیشن کو کو ئی فائدہ نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہاکہ پولنگ میں اضا فہ ہواہے۔ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ ترنمول کانگریس کوبڑی جیت ملے گی۔

میرے خلاف پابندی الیکشن کمیشن کی شکست:انو برتا منڈل
انو برتا منڈل کے مطابق سی پی آ ئی ایم اور بی جے پی کے کارکنان ووٹرز کو ڈرا دھکا کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ میں نظر بند ہوں لیکن ضلع میں ترنمول کانگریس کے حق میں ڈالی جارہے ہیں۔ میر ے خیال سے ایک بھی شخص ترنمول کانگریس کے خلاف ووٹ نہیں دے گا۔اس کا مطلب یہ ہے کہ میں جیت رہا ہوں اور الیکشن کمیشن کوشکست ہو چکی ہے۔
واضح رہے کہ انتخابی جلسے کے دوران متنازع بیان دینے کے سبب الیکشن کمیشن نے انوبرتا منڈل پابندی عا ئد کر دی ہے۔ اس کے علاوہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے انو برتا منڈل پر نظر بندی اور موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details