اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بابل سپریا سے بڑا کوئلہ مافیا کون ہے:اروپ رائے - بابل سپر یا

ترنمول کا نگریس کے رہنما اروپ رائے نےکہاکہ بابل سپر یا سے بڑا کوئلہ ما فیا کون ہے۔آسنسول اور کلٹی میں بابل سپریا کی مدد سے ہی کوئلہ مافیا سرگرم ہی۔

بابل سپریا سے بڑا کوئلہ مافیا کون ہے:اروپ رائے

By

Published : Apr 20, 2019, 3:33 PM IST

آسنسول کلٹی میں تقریب کو خطاب کر تے ہو ئے اروپ رائے کہاکہ آسنسول کلٹی ایک انڈسٹریل بیلٹ ہے مگر یہاں کے ایم پی بابل سپر یا کی وجہ سے یہ علاقہ اس وقت مشکل میں ہے۔ بابل سپریا سب سے بڑا کوئلہ فامیا ہے۔میں نے آ ج تک اس سے بڑا کوئلہ ما فیا نہیں دکھا۔بابل سپریا کی وجہ سے آسنسول میں کوئلہ مافیوں کا گروہ سرگرم ہے۔
انہوں نے ترنمول کا نگریس کی امیدوار اور مشہور اداکارہ من من سین کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ لوک سبھا انتخابات ہونے والے ہیں۔ آسنسول کے لوگوں کے پاس کوئلہ مافیا کو سبق سکھا نے کا سنہرا موقع ہے۔
بابل سپریا کی ضمانت ضبط کرکے من من سین کو جتا ئیں۔بابل سپریا کی شکست کے ساتھ ہی آسنسول کلٹی سے کوئلہ ما فیوں کا راج ختم ہوجا ئےگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details