کیمپ میں ضلع انتظامیہ اور مختلف کالجوں سے وابستہ استاتذہ کے علاوہ کثیر تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔
بے روزگار نوجوانوں کے لیے تربیتی کیمپ
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک نجی کمپنی کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
بے روزگار نوجوانوں کے لئے تربیتی کیمپ
ضلع کولگام میں سرگرم ایک نجی کمپنی کی جانب سے آئے روز نوجوانوں کو نوکریوں کے بجائے خود روزگار کمانے کی مہم چلارئی جا رہی ہے۔
اسی سلسلے کے تحت پیر کو کولگام میں اس تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء کی کائونسلگ کرکے انہیں خود روزگار کمانے پر زور دیا گیا۔