جج صاحبان نے ان کے اس ہنر کی نتائج ابھی سامنے نھی لائے۔ یہ پروگرام تین دن تک جاری رہے گا۔ اس پروگرام میں گریز سمبل و بانڈی پورہ سے وابستہ بچے شرکت کر رہے ہیں۔
بانڈی پورہ میں 'چھونا ہے اّسمان ' کا آڈیشن
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ضلع پولیس لائنز میں پولیس سوک ایکشن پروگرام کے تحت موسیقی ،رقص نغمگی سے وابستہ بچوں نے آڈیشن کے دوران اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا۔
بانڈی پورہ میں 'چھونا ہے اّسمان ' کا آڈیشن
تقریب کے دوران ڈی ایس پی عبدالرشید کےعلاوہ سرکردہ شخصیات میڈیا سے وابستہ نمانئدے موجود تھے۔
تقریب کے دوران ڈی اس پی عبدالرشید نے کہا کہ اس طرح کے پروگرامز سے ان بچوں کی صلاحیت و ہنر نکھر کر سامنے آئے گی اور ان کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرانا ہے تاکہ وہ اپنے فن صلاحیت اور قابلیت کا صیح استعمال کریں۔