اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جموں: دو مشتبہ افراد گرفتار - کٹھوعہ

ریاست جموں و کشمیر میں رتنوچک ملیٹری سٹیشن کے پاس فوج نے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

دو مشتبہ افراد گرفتار

By

Published : May 29, 2019, 7:43 AM IST

گرفتار شدہ افراد کی شناخت کٹھوعہ سے تعلق رکھنے والے مشتاق احمد اور راجوری کے نسیم اختر کے طور پر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ رواں برس دسمبر ماہ میں فوج نے رتنوچک ملیٹری سٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کو روک دیا تھا۔

فوج نے رتنوچک ملیٹری اسٹیشن کے پاس دو افراد کو مشتبہ حرکت کرتے ہوئے آرمی کمپ کے دروازے کی طرف آتے ہوئے دیکھا تھا جس کے بعد آرمی گاڈ نے ان پر فائرنگ کی لیکن وہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details