اس ٹورنامنٹ میں مینڈھر کی آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
فوج کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام - mendhar
فوج کی جانب سے اپ ہل اسٹیڈیم مینڈھر میں یوم شہدا پر کرکٹ ٹو رنا منٹ کا اہتمام کیا گیا۔
فوج کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام
آج دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ ایف سی سی اور جٹ کرکٹ کلب کے مابین ہوگا جبکہ دوسرا میچ راجپو ت کرکٹ کلب اور بالاکوٹ کرکٹ کے درمیان کھیلا جائےگا۔