اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'یو جی سی خالی عہدوں پر تقررات کے لیے روڈ میپ بنائے'

مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے سنٹرل یونیورسٹیوں میں اساتذہ کے خالی عہدوں کو بھرنے کے لئے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کو ایک روڈ میپ کا خاکہ تیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔

مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک

By

Published : Jun 13, 2019, 11:46 PM IST

Updated : Jun 15, 2019, 1:38 PM IST


مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے سنٹرل یونیورسٹیوں میں اساتذہ کے خالی عہدوں کو بھرنے کے لئے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کو ایک روڈ میپ کا خاکہ تیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ڈاکٹر نشنک نے جمعرات کو یونیورسٹیوں کے بنیادی ڈھانچے اور بنیادی سہولیات اور ضروریات کا بھی جائزہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ تشویش کی بات ہے کہ ان یونیورسٹیوں میں عہدے خالی ہیں لہذا یو جی سی کو انہیں بھرنے کے لئے ایک سانچہ خاکہ کرنا چاہئے۔

انہوں نے ان یونیورسٹیوں میں تعلیم کے معیار کو بڑھائے جانے کے لئے ہر طرح کا تعاون دینے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

انہوں نے ان یونیورسٹیوں کو عالمی رینکنگ حاصل کرنے کے لئے ایک روڈ میپ تیار کرنے کو کہا۔

Last Updated : Jun 15, 2019, 1:38 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details