اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

فلورٹسٹ میں ناکامی والے امیدوار - فلور ٹسٹ

بیرک پور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کےلوک سبھا امیدواراور بھاٹ پاڑہ میونسپل کے سابق چئیرمین ارجن سنگھ نے فلورٹسٹ کوگزری ہوئی بات قرار دیا۔

چئیرمین کا عہدہ گنوانے کے باوجودارجن سنگھ کاحوصلہ پست نہیں

By

Published : Apr 9, 2019, 10:05 AM IST

ان کا کہنا ہے کہ فلورٹسٹ میں ترنمول کا نگریس نے کونسلروں کو خوفزدہ کرکے میر ے خلاف ووٹ ڈالنے پر مجبور کیا۔
بھاٹ پاڑہ میونسپل کے سابق چئیرمین ارجن سنگھ نے فلورٹسٹ کوگزری ہو ئی بات کہہ کر لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں مصرف ہو گئے ہیں۔
ان کاکہنا ہے کہ میری تمام توجہ لوک سبھا انتخابات پر مرکوز ہے۔ یقین ہے کہ جیت مجھے ملے گی اوراس کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ یہاں کیا ہونے والا ہے۔


بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے فلورٹسٹ کے بعد علاقے میں تر نمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس میں متعددافراد کے زخمی ہو نے کی اطلاع ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details