اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ایک اورطالبہ کی خودکشی کی ناکام کوشش - اسکول

کولکاتا کے ایک اور مشہور اسکول کی طالبہ نے کلائی کاٹ کر خودکشی کی ناکام کوشش کی۔ اسکول انتظامیہ نے مرہم پٹی کے بعد طالبہ کوگارجین کے حوالے کردیا۔

ایک اورطالبہ کی خودکشی کی ناکام کوشش

By

Published : Jun 27, 2019, 3:41 PM IST


اسکول کی پرنسپل سدشنابنرجی نے پورے واقعے کی تفصیلی جانکاری دیتے ہوئے کہاکہ طالبہ ذہنی طور پر پریشان تھی۔وہ اپنے آپ کو نقصان پہنچناچاہتی تھی۔

انہوں نے کہاکہ لڑکی کلاس ٹیچر سے باتھ روم جانے کی اجازت مانگی۔کچھ دیر بعد ہی چند لڑکیاں دوڑتے ہوئے آ ئیں اور کہاکہ باتھ روم میں لڑکی کے زخمی حالت میں پڑے ہونے کی اطلاع دی۔

اسکول کی پرنسپل نے کہاکہ وہ لڑکی ہاتھ میں معمولی زخمی دکھا۔ انہوں نے فوراًڈاکٹر کو بلایا اور اس کی مرہم پٹی کرنے کے بعد گاروجین کو اطلاع دی گئی۔

پرنسپل نے گارجین کوہدیت دیتے ہوئے کہاکہ لڑکی پرخاص توجہ دی جائے۔ لڑکی کے دماغ میں کچھ چل رہاہے۔گارجین ہی اس کاپتہ لگاسکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details