اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جگن موہن ریڈی آندھرا پردیش کے نئے وزیراعلی

وائی ایس آر جگن موہن ریڈی نے آج آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لے لیا۔

جگن موہن ریڈی نے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا

By

Published : May 30, 2019, 12:45 PM IST

Updated : May 30, 2019, 1:01 PM IST

حلف برداری تقریب وجئے واڑہ کے اندرا گاندھی میونسپل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔


آندھرا پردیش کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے جگن موہن ریڈی کو دوپہر 12 بجکر 23 منٹ پر عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔


غورطلب ہے کہ اسمبلی انتخاب میں جگن کی پارٹی وائی ایس آر کانگریس نے 175 سیٹوں میں سے 151 سیٹوں پر جیت حاصل کی تھی۔

Last Updated : May 30, 2019, 1:01 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details