اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

پاکستان پر بھارت کا ایک اور'سرجیکل اسٹرائیک': امت شاہ

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں بھارتی کرکٹ ٹیم بہترکارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کو 89 رنوں سے ہرا دیا۔

امیت شاہ نے کیا ٹویٹ

By

Published : Jun 17, 2019, 6:44 AM IST

Updated : Jun 17, 2019, 9:31 AM IST

اس شاندار جیت کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کو ہر طرف سے مبارکبادی دی جارہی ہے، ملک کے کئی قدآور رہنماوں نے اس ٹیم انڈیا کو اس جیت پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر داخلہ امیت شاہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ' پاکستان پر ایک اور اسٹرائیک ٹیم انڈیا کی طرف سے، اس بار بھی نتائج ایک جیسے رہے'۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ' پوری ٹیم کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے مبارکباد، ملک کے ہر شہری کو آپ پر فخر ہے '۔

Last Updated : Jun 17, 2019, 9:31 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details