کشتواڑ کے پلماڑ میں سڑک حادثہ - 2 died
کشتواڑ کے پلماڑ علاقے میں مختلف سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک
![کشتواڑ کے پلماڑ میں سڑک حادثہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3553999-851-3553999-1560455970043.jpg)
سڑک حادثہ
تیز رفتار ٹیمپو کے بے قابو ہونے کے سبب گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس میں گاڑی مالک سجاد حسین کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔
دوسرے حادثے میں کشتواڑ کے 30 سالہ محمد اقبال جو اپنی موٹر سائیکل لیکر بنون بونجواہ کی طرف جا رہا تھا لیکن بائک کی تیز رفتاری کے سبب وہ بائک کا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور سڑک حادثے کا شکار ہوگیا جس میں اقبال کی جائے واردات پر ہی موت واقع ہوگئی۔