اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جگتیال اسٹیشن پر ٹھہری بس میں آتشزدگی

تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے بس اسٹیشن میں ایک بس کو اچانک آگ لگ گئی۔

By

Published : Apr 28, 2019, 3:18 PM IST

جگتیال اسٹیشن پر ٹھہری بس میں آتشزدگی

جگتیال بس اسٹیشن سے شمس آباد جانے کے لیے پلیٹ فارم پر کھڑی ہوئی لگژری بس کو اچانک آگ لگ گئی، جس کے ساتھ ہی بس اسٹیشن میں افراتفری مچ گئی۔

فائر بریگیڈ کے عملہ نے آگ پر قابو پالیاگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details