اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

باپ پر بیٹی کے ساتھ ریپ کا الزام - اترا کھنڈ

ریاست اترا کھنڈ کے باگیشور ضلع کی ایک خاتون نے اپنے شوہر پر الزام لگایا کہ وہ اس کی معصوم بیٹی کے ساتھ ریپ کرتا تھا۔

ملزم باپ گرفتار

By

Published : May 7, 2019, 11:55 AM IST

پولیس نے ملزم باپ کو اترا کھنڈ کے الموڑا سے کرفتار کر لیا ہے۔

ایس پی کی ہدایت پر پولیس نے پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ملزم کو عدالت میں پیشی کے بعد الموڑا جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details