ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے، ایس ایس پی نتن تیواری نے بتایا کہ ملزم ویمل چند فیس کی ادائیگی، ڈریس بنانے اور مدد کے نام پر کمسن لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر لاتا تھا اور ان کا جنس استحصال کرتا تھا۔
امداد کے نام پر جنسی استحصال - میرٹھ
میرٹھ کے میڈکل تھانہ علاقے کے جاگرتی وہار میں ایک بیمہ کمپنی کے سابق افسر کا نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگیا۔
بیمہ کمپنی کے سابق افسر کی نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ، متعلقہ تصویر
امداد کے نام پر جنسی استحصال
واضح رہے کہ ٹیکنیشیئن کو ملزم نے 80 ہزار روپے دیے، جس کی پولیس تحقیق بھی کررہی ہے۔
پاکسو ایکٹ کی متعدد دفعات کی تحت ٹیکنیشین اور کلیدی ملزم ویمل چند کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
Last Updated : May 3, 2019, 7:07 PM IST