چڑیا گھر انتظامیہ نے ان شیروں کے نمونے سی سی ایم بی کو روانہ کئے تھے۔ ٹسٹ میں پتہ چلا کہ چڑیا گھر کے 8 شیر کورونا سے متاثر ہیں۔
حیدرآباد: چڑیا گھر کے 8 شیروں میں کورونا وائرس کی تصدیق - حیدرآباد کی نہرو زولوجیکل پارک
حیدرآباد کی نہرو زولوجیکل پارک کے 8 شیر کووڈ ٹسٹ میں پازیٹیو پائے گئے جبکہ ان میں کورونا کی علامات ظاہر ہوئی تھیں

حیدرآباد: چڑیا گھر کے 8 شیر کورونا سے متاثر
زو حکام نے بتایا کہ متاثرہ شیروں کو الگ رکھا جارہا ہے۔ 8 متاثرہ شیر عام طور چاک و چوبند نظر آرہے ہیں اور غذا بھی ٹھیک لے رہے ہیں۔
کورونا کیسز میں بے تحاشہ اضافہ کے بعد وزارت ماحولیات کی ہدایت پر 2 مئی سے زو کو بند کردیا گیا۔ تلنگانہ میں کورونا کے کیسز میں اضافہ کے بعد رات کا کرفیو نافذ کیا گیا۔
Last Updated : May 4, 2021, 5:20 PM IST