مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا کہ 'سری لنکا میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 300 افراد ہلاک ہوئے ان میں مزید چار بھارتی افراد ہلاک ہوئے۔
گذشتہ روز تک اس حملے میں تین بھارتی ہلاک ہوئے تھے جن کے نام لوکاشینی، نارائن چندر شیکھر اور رامیش ہیں۔

کولمبو میں بھارتی سفیر نے بتایا کہ نیشنل اسپتال نے خبر دی ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سات بھارتی افراد بھی شامل ہے'۔ان ہلاک شدگان کے نام یہ ہے ہنومان تھراپا، ایم رنگاپا، لکشمی، نارائن چندر شیکھر اور رمیش شامل ہے۔
کیرالا سے تعلق رکھنے والے ایک خاتون کی بھی ہلاکت کی خبر ہے تاہم ابھی تک اس کی توثیق نہیں ہوئی ہے۔
سری لنکا کے وزیر دفاع نے کہا کہ ان دھماکوں کے الزام میں 14 مشتبہ افراد کو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔