اطلاعات کے مطابق بچہ نالہ پہرو کے کنارے سے گزر رہا تھا کہ اس کا پیر پھسل گیا اور وہ بچہ نالے میں ڈوب گیا۔
چھ سالہ بچہ نالے میں ڈوب کر ہلاک - nagari
شمالی کشمیر کے کپوارہ کے نگری علاقے میں ایک 6سالہ بچہ محمد ابراہیم میر ہلال احمد نالہ پہرو میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔
چھ سالہ بچہ نالہ پہرو میں ڈوب کر ہلاک
مقامی لوگوں نے بچے کو پانی سے نکال کر نجی ہسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹرز نے اس سے مردہ قرار دیا۔