کانگریس صدر راہل گاندھی نے اپنے نانا کی سمادھی 'شانتی ون' پہنچے اور گلہائے عقیدت پیش کیاجبکہ وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کرکے پنڈت جواہر لال نہرو کو خراج عقیدت پیش کی ہے۔
نہرو کی 55 ویں برسی پر ملک کا خراج عقیدت - anniversary
بھارت کے پہلے وزیراعظم اور ان کے ہم منصب سمیت ملک کی سرکردہ شخصیات نے ان کی برسی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
یو پی اے کی چیئرپرسن سونیا گاندھی
اس موقع پر ملک بھر میں جواہر لال کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے، جس میں کانگریس صدر راہل گاندھی، یو پی اے کی چیئرپرسن سونیا گاندھی، سابق وزیراعظم منموہن سنگھ، سابق صدر پرنب مکھرجی، سابق نائب صدر حامد انصاری سمیت متعدد بڑے رہنماؤں نے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
ادھر کانگریس کے صدر راہل گاندھی اپنے نانا جواہر لال نہرو کی سمادھی 'شانتی ون' پر پہنچے اور خراج عقیدت پیش کیا۔
Last Updated : May 27, 2019, 11:28 AM IST