یہ بھارت کی بڑی سفارتی کامیابی ہے۔وہ ممالک جس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو سال کی مدت کے لیے بھارت کی غیر مستقل نشست کی اميدواری کی حمایت کی ہے ان میں افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، چین، انڈونیشیا، ایران، جاپان، کویت، کرغزستان، ملیشیا، مالدیوز، میانمار، نیپال، پاکستان، قطر، سعودی عرب، سری لنکا، سیریا، ترکی، امریکہ اور ویتنام وغیرہ شامل ہیں۔
اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے سید اکبرالدین نے ٹوئٹ کیا کہ ایشیا ئی بحرالکاہل کے تمام ممالک نے سنہ 2021-2022 کے لیے سلامتی کونسل میں بھارت کو غیر مستقل نشست کی متفقہ حمایت حاصل ہے۔
اقوام متحدہ میں بھارت کی غیرمستقل رکنیت کو55 ممالک کی حمایت - UNSC
ایشیا بحرالکاہل گروپ کے تمام 55 ممالک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو سال کی مدت کے لیے بھارت کی غیر مستقل نشست کی اميدواری کی حمایت کی ہے۔
ایشیائی بحرالکاہل خطہ کے ممالک بھارت کی حمایت میں
مسٹر اکبرالدین نے اس کے لیے ان ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Last Updated : Jun 26, 2019, 1:49 PM IST