اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے اور صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی زیادہ ہو رہی ہے۔
اترپردیش: کورونا کے 2155 نئے معاملے - اتر پردیش میں کورونا
اترپردیش میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے سبب ریاست میں تقریبا 5 لاکھ ایک ہزار 311 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 7,261 افراد کی موت ہوئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوپی میں 2155 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس دوران اس وائرس سے 30 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
وہیں اب تک 4 لاکھ 71 ہزار 204 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 61681
کانپور سے 27044
پریاگ راج میں 23542
غازی آباد سے 18718
گورکھپور سے 18596
نوئیڈا سے 18233
وارانسی سے 17056
میرٹھ سے 12936
بریلی سے 11772
علی گڑھ سے 9449
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 7,261 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 922
کانپور شہر میں 740
وارانسی میں 350
میرٹھ میں 351
پریاگ راج میں 333
گورکھپور میں 315
مراد آباد میں 168
بریلی میں 154
آگرہ میں 152
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 22846 ہیں:
لکھنؤ میں 3028
میرٹھ میں 1805
نوئیڈا میں 1228
غازی آباد میں 1134
وارانسی میں 1011
پریاگ راج میں 763
کانپور میں 761
گورکھپور میں 449
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔