اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج یو پی میں 35 ہزار 156 نئے معاملے آئے ہیں، وہیں 298 مریضوں کی موت کورونا سے ہوئی۔
صوبے میں اب تک 8 لاکھ 96 ہزار 477 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 152771
پریاگ راج میں 53090
کانپور سے 48451
وارانسی سے 49397
غازی آباد سے 32203
نوئیڈا سے 31670
گورکھپور سے 29722
میرٹھ سے 29779
بریلی سے 20309
علی گڑھ سے 12719
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 12238 اموات ہوئی۔
لکھنؤ میں 1762
کانپور شہر میں 1134
پریاگ راج میں 654
وارانسی میں 644
میرٹھ میں 501
گورکھپور میں 434
مراد آباد میں 233
آگرہ میں 224
بریلی میں 192
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا کے 35156 نئے کیسز، 298 افراد ہلاک - up corona update
اترپردیش میں کورونا وائرس کے 35 ہزار 156 نئے معاملے آئے ہیں جبکہ ابھی تک کل 12 ہزار 238 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
Up corona update
ایکٹیو کیسز 3 لاکھ 9 ہزار 237 ہیں.
لکھنؤ میں 46299
کانپور میں 18017
وارانسی میں 15897
پریاگ راج میں 14161
میرٹھ میں 12506
گورکھپور میں 10122
نوئیڈا میں 8130
غازی آباد میں 5984
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں.