پٹنہ ہائی کورٹ نےمحکمہ تعلیمات کےاعلی افسران کی سرزنش کی - Patna high court
بہار کے ضلع نالندہ کے350 اسکولس میں پرنسپلس کےتقررات پرپٹنہ ہائی کورٹ نے جانچ کے احکام جاری کئے۔۔
Nalanda ,bihar
ضلع پرائمری اساتذہ یونین کی جانب سے دی گئی عرضی پر جسٹس اے امان اللہ کی سنگل بینچ نےڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پروگرام آفیسرکی سخت سرزنش کی۔
Nalanda ,bihar