حلقہ جموں میں 69.7، سانبہ میں 73.8، راجوری میں 65.7 فیصد اور ہونچھ میں68.0 فیصد ووٹنگ درج ہوئی ہے۔
جموں و کشمیر میں 54.49 فیصد ووٹنگ - 24 فیصد ووٹنگ
جموں و کشمیر کے دو پارلیمانی حلقوں میں5 بجے تک 54.49 فیصد رائے دہی درج کی گئی ہے۔
جموں و کشمیر میں 54.49 فیصد ووٹنگ
حلقہ بارہمولہ میں 22.3، کپواڑہ میں 47.7 فیصد بانڈی پورہ میں 30.1 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔
Last Updated : Apr 11, 2019, 7:13 PM IST