واضح رہے کہ لکھنؤ پارلیمانی حلقے میں 6 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ پونم سنہا کا مقابلہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور کانگریس پارٹی کے امیدوار آچاریہ پرمود کرشنم سے ہیں۔
ریلی میں پونم سنہا کے علاوہ سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو اور شتروگھن سنہا بھی موجود ہیں۔