کشتواڑ کے پاڈر میں آج ایس ایچ او سوہن سنگھ بھنڈرال نے لاک ڈاون کے دوران 2 لوڈ کیریر ٹیپر کو ضبط کرلیا جبکہ احکامات کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔
لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 2 ڈرائیور گرفتار - لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 2 ڈرائیور گرفتار
کشتواڑ کے پاڈر میں پولیس کاروائی میں دو گاڑیوں کو ضبط کرلیا گیا اور 2 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 2 ڈرائیور گرفتار
اطلاعات کے مطابق 2 گاڑیاں جس کا رجسٹریشن نمبر JK17.887 اور JK17A0663 ہے کو ضبط کرلیا گیا جبکہ 2 ڈرائیور کی شناخت اشتیاری کے رہنے والے راجیش کمار اور لگری کے رہنے والے پیار سنگھ کی حیثیت سے کی گئی جنہیں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
ملزمین کے ڂلاف تھانہ پولیس پاڈر اٹھولی میں ایف آئی آر نمبر 13 & 14/2021 U/S 188/IPc ip کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
TAGGED:
کشتواڑ کے پاڈر