شہر بیدر کے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے2019 کے عام انتخابات کے پیش نظر شہر کے سات مختلف علاقوں میں تلاشی مہم شروع کی گئی۔
گاڑیوں کی چیکنگ - تلاشی مہم شروع
ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں عام انتخابات کے پیش نظر ضابطہ اخلاق نافذ ہوتے ہی سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
گاڑیوں کی چیکنگ
محکمہ آبکاری و محکمہ پولیس 24 گھنٹے اپنی خدمات اجام دیتے ہوئے آنے جانے والوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور تلاشی بھی لی جارہی ہے۔
بیدر شہر میں شفاف رائے دہی اور ضلع میں امن و امان کے خاطر محکمہ پولیس کی جانب سے کی جا رہی یہ خدمات قابل ستائش ہے۔