اسرائیل نے کہا ہے کہ کشیدگی بڑھنے کے بعد سے غزہ پٹی کی جانب سے اسرائیل میں تقریباً 1500 راکٹ داغے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے بدھ کی دیر رات بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔
غزہ سے اسرائیل میں 1500 راکٹ داغے گئے: اسرائیلی فوج - غزہ پٹی
اسرائیلی فوج نے بتایا کہ غزہ پٹی کی جانب سے اسرائیل میں تقریباً 1500 راکٹ داغے گئے۔ ان راکٹوں میں سے سینکڑوں اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کردیئے۔
غزہ سے اسرائیل میں1500راکٹ داغے گئے: اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج نے بتایا کہ غزہ پٹی کی جانب سے اسرائیل میں تقریباً 1500 راکٹ داغے گئے۔ ان راکٹوں میں سے سینکڑوں اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کردیئے۔
اسرائیلی فوج نے کہا کہ ’’غزہ پٹی کی جانب سے اسرائیلی سرحد پر اب تک تقریباً 1500 راکٹ داغے گئے ہیں، جن میں سے تقریباً 300 ناکام رہے اور غزہ پٹی میں ہی گر گئے۔ آئرن ڈوم سسٹم نے سینکڑوں راکٹس کو تباہ کردیا ہے‘‘۔
Last Updated : May 13, 2021, 3:04 PM IST