راہول سیٹھ صدر نوئیڈا یوتھ سیل نے زہیب خان کو نوئیڈا یوتھ سیل کا نائب صدر نامزد کیا ہے۔ ڈاکٹر بلو بھاٹی کو دنکور بلاک کا صدر نامزد کیا گیا ہے۔
مہا نگر کے صدر ایڈوکیٹ پرشانت راوت نے پروین دھمن کو جنرل سکریٹری ، ترون تنور اور گورو اوانا کو نائب صدر اور شیام بہاری گپتا اور ہیرنندن گوتم کو مہا نگر ایگزیکٹو نامزد کیا۔