سری نگر کے لال چوک کے قریب مائسمہ علاقے میں کل کے دہشت گردانہ حملے میں اپنی جان گنوا دی تھی۔
Wreath Laying Ceremony of CRPF Head Constable Vishal Kumar: بڈگام میں سی آر پی ایف ہیڈ کانسٹیبل وشال کمار کو خراج عقیدت - DGP Dilbagh Singh paid tributes
جموں و کشمیر کے بڈگام میں سی آر پی ایف کے ہیڈ کانسٹیبل وشال کمار کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ بھی انہیں خراج عقیدت پیش کرنے پہنچے۔
بڈگام میں CRPF ہیڈ کانسٹیبل وشال کمار کو خراج عقیدت
آپ کو بتا دیں کہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکموت سرینگر کے مائسمہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 2 سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہو گئے تھے، جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم ڈاکٹروں نے ایک کو مردہ قرار دیا۔ ڈاکٹر نے ہیڈ کانسٹیبل وشال کمار کو مردہ قرار دیا جبکہ اے ایس آئی نرنجن سنگھ زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
Firing In Srinagar: سرینگر میں فائرنگ، سی آر پی ایف اہکار ہلاک
Last Updated : Apr 5, 2022, 10:48 AM IST