کمرشیل سکریٹری بی وی آر سبرامنیم نے دبئی ایکسپو کی بابت صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'دیسی کورونا ویکسین کو ڈبلیو ایچ او سے منظوری ملنے کا عمل دو ہفتے میں مکمل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 'ابھی بیرون ملک جانے کے لیے محض کووی شیلڈ کو بھی ڈبلیو ایچ ا وکی منظوری ملی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں:اوول ٹیسٹ سے اشون باہر، تھرور بولے- کیا ہارنے کے لیے کھیل رہے ہیں؟