اردو

urdu

By

Published : Apr 29, 2021, 8:02 PM IST

Updated : Apr 29, 2021, 10:32 PM IST

ETV Bharat / bharat

ایگزٹ پول: بنگال میں ٹی ایم سی، آسام میں بی جے پی اور تمل ناڈو میں ڈی ایم کے کو سبقت

مغربی بنگال، تمل ناڈو، آسام ، کیرالہ اور پڈوچیری اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کے خاتمے کے بعد اب ایگزٹ پول کے اندازے سامنے آ رہے ہیں۔ آئیے! جانتے ہیں کہ کس ریاست میں کس پارٹی کی حکومت بننے کا رجحان ہے۔

West Bengal Assembly Elections: What do the exit polls say?
West Bengal Assembly Elections: What do the exit polls say?

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ختم ہونے کے بعد اب ایگزٹ پول کے رجحانات سامنے آ رہے ہیں۔ آئیے! جانتے ہیں کہ مختلف سروے ایجنسیوں اور چینلز نے کیا اندازے پیش کئے ہیں؟

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات: ایگزٹ پول کیا کہتے ہیں؟
تمل ناڈو ری پبلک - سی این ایکس
تمل ناڈو ، انڈیا ٹوڈے
آسام، انڈیا ٹوڈے
آسام ری پبلک - سی این ایکس
کیرالہ، انڈیا ٹوڈے
پڈو چیری ری پبلک - سی این ایکس

دیگر ایجنسی کی رپورٹ

آسام بی جے پی کانگریس دیگر
انڈیا ٹوڈے اور ایکسس مائی انڈیا 75۔85 40۔50 1۔4
سی ووٹر 65 59 2
ٹوڈیز چانکیہ 61۔79 47۔65 0۔3
سی این ایکس 74۔84 40۔50 1۔3
جن کی بات 68۔78 48۔58 0
کیرالہ ایل ایف اے یو ڈی ایف این ڈی اے دیگر
انڈیا ٹوڈے اور ایکسس مائی انڈیا 104۔120 20۔36 0۔2 0۔2
سی ووٹر 47 65 1 0
ٹوڈیز چانکیہ 93۔111 26۔44 06 0۔3
سی این ایکس 72۔80 58۔64 1۔5 0
تمل ناڈو اے آئی ڈی ایم کے ڈی ایم کے اے ایم ایم کے ایم این ایم
سی ووٹر 64 166 1 1
انڈیا ٹوڈے اور ایکسس مائی انڈیا 38۔54 175۔195 2۔1 0۔2
ٹوڈیز چانکیہ 46۔68 186۔164 0 0۔8
سی این ایکس 58۔68 160۔170 6۔4 0۔2
جن کی بات 102۔123 110۔130 0 1۔2
مغربی بنگال ٹی ایم سی بی جے پی متحدہ محاذ
ری پبلک - سی این ایکس 128۔138 138۔148 11۔21
ٹائمس ناؤ سی ووٹر 157 115 119
پڈوچیری بی جے پی کانگریس دیگر
ری پبلک - سی این ایکس 16۔20 11۔13 0
انڈیا ٹوڈے 20۔24 10۔6 0۔1
  • اے بی پی اور سی ووٹر کے مطابق بنگال میں ترنمول کانگریس کو 152 - 164 نشستیں مل سکتی ہیں۔ بی جے پی 109-121 سیٹیں پر جیت حاصل کر سکتی ہیں۔ متحدہ محاذ کو 14-25 نشستیں مل سکتی ہیں۔ مغربی بنگال میں کل 292 نشستیں ہیں۔
  • ٹی ایم سی کو 42.1 فیصد، بی جے پی کو 39.1 فیصد اور کانگریس کو 15.4 فیصد ووٹ ملنے کی امید ہے۔
  • انڈیا ٹوڈے اور ایکسس مائی انڈیا کے مطابق بی جے پی کو آسام میں 75 سے 85 نشستیں مل سکتی ہیں جبکہ کانگریس کو 40-50 نشستیں ملنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ وہیں دیگر کو ایک سے چار نشستیں مل سکتی ہیں۔
  • ری پبلک - سی این ایکس کے مطابق تمل ناڈو میں ڈی ایم کے اتحاد کو 160-170 نشستیں ملنے کی امید ہے۔ حکمران جماعت AIADMK کو 58-68 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔
Last Updated : Apr 29, 2021, 10:32 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details