اردو

urdu

مغربی بنگال اور آسام کے رائے دہندگان سے اعلیٰ رہنماؤں کی ووٹ کی اپیل

By

Published : Apr 1, 2021, 9:38 AM IST

مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے تحت دوسرے مرحلے کی پولنگ شروع ہو چکی ہے۔ مغربی بنگال کے چار اضلاع کی 30 اسمبلی نشستوں پر 171 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ آسام میں 13 اضلاع کی 39 نشستوں پر 345 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

west bengal assembly election 2021: appeal for vote
مغربی بنگال اور آسام کے رائے دہندگان سے اعلیٰ رہنماؤں کی ووٹ کی اپیل

دوسرے مرحلے کے لیے وزیر اعظم مودی سمیت اعلیٰ رہنماؤں نے رائے دہنگان سے ووٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کر مغربی بنگال کے رائے دہندگان سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔

ٹویٹ

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کر آسام کے رائے دہندگان سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔

ٹویٹ

مرکزی وزیر داخلہ نے مغربی بنگال کے رائے دہندگان سے ووٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔

ٹویٹ

مرکزی وزیر داخلہ نے آسام کے رائے دہندگان سے اپنے حق رائے دہی کے استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں:

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی دوسرے مرحلے کی پولنگ، سکیورٹی انتظامات سخت
ٹویٹ

نندی گرام سے بی جے پی کے امیدوار شبھیندو ادھیکاری نے کہا کہ میں لوگوں سے بڑی تعداد میں اپنے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتا ہوں کیوں کہ پورا ملک نندی گرام کی طرف دیکھ رہا ہے۔ لوگ انتظار کر رہے ہیں کہ یہاں ترقی و امن کی سیاست جیت جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details