اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے لیے سات مراحل میں پولنگ ہوگی، جس کے تحت چھٹے مرحلے کی پولنگ آج صبح 7 بجے سے شروع ہوگئی ہے۔ چھٹے مرحلے میں 10 اضلاع کی 57 سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی جس کے لیے 676 امیدوار میدان میں ہیں۔ پولنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوگا۔ پُرامن و غیرجانبدارانہ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے سکیورٹی کے پختہ انتظامات کیے ہیں۔
Uttar Pradesh Assembly Election: چھٹے مرحلے کے لئے ووٹنگ جاری
چھٹے مرحلے کے لئے جن اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے، ان میں امبیڈکر نگر، بلرامپور، سدھارتھ نگر، بستی، سنت کبیر نگر، مہاراج گنج، گورکھپور، کُشی نگر، دیوریا اور بلیا شامل ہیں۔ Uttar Pradesh Assembly Election
چھٹے مرحلے کے لئے ووٹنگ جاری
جن اضلاع میں کل ووٹ ڈالے جائیں گے ان میں امبیڈکر نگر، بلرامپور، سدھارتھ نگر، بستی، سنت کبیر نگر، مہاراج گنج، گورکھپور، کُشی نگر، دیوریا اور بلیا شامل ہیں۔