نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے جو بائیڈن کو امریکہ کا 46 واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
نائیڈو نے اتوار کے روز ایک ٹوئٹ میں کہا کہ بائیڈن اور نائب صدر کے عہدے کے لئے منتخب کملا ہیرس کو انتخابات میں شاندار جیت کی مبارکباد۔

نائیڈو نے کہا ’’امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کو انتخابات میں شاندار فتح کے لئے مبارکباد‘‘۔
انہوں نے کہا ’’مجھے پورا یقین ہے کہ بھارت۔ امریکہ تعلقات آنے والے وقت میں مزید مضبوط ہوں گے کیونکہ دونوں ممالک جمہوری اقدار کو مشترک کرتے ہیں اور دنیا کو پرامن اور خوشحال بناتے ہیں‘‘۔
یہ بھی پڑھیں:امریکیوں نے ایک نئے دن کی شروعات کی ہے: کملا ہیرس