اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Lathicharge on Women Wearing Hijab in Ghaziabad: باحجاب خواتین پر لاٹھی چارج کا ویڈیو وائرل - ghaziabad women in hijab

غازی آباد میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں خواتین حجاب پہنے سڑک پر نظر آ رہی ہیں اور پولیس ان پر لاٹھی چارج Video of Police Lathicharge کر رہی ہے۔ آخر پولیس ان خواتین پر لاٹھیاں کیوں چلا رہی ہے؟ یہ رپورٹ پڑھیں۔ Lathicharge on Women Wearing Hijab in Ghaziabad

Lathicharge on Women Wearing Hijab in Ghaziabad: با حجاب خواتین پر لاٹھی چارج کا ویڈیو وائرل
Lathicharge on Women Wearing Hijab in Ghaziabad: با حجاب خواتین پر لاٹھی چارج کا ویڈیو وائرل

By

Published : Feb 16, 2022, 11:06 PM IST

ضلع کے کھوڈا علاقے میں ایک ویڈیو وائرل Viral Video ہوا ہے۔ ویڈیو میں پولیس کچھ خواتین پر لاٹھی چارج کر رہی ہے۔ خواتین حجاب پہنے نظر آ رہی ہیں۔ ویڈیو کے ایک حصے میں یہ خواتین پولیس کے ساتھ بدتمیزی کر رہی ہیں۔ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ Lathicharge on Women Wearing Hijab in Ghaziabad

Lathicharge on Women Wearing Hijab in Ghaziabad: با حجاب خواتین پر لاٹھی چارج کا ویڈیو وائرل

ویڈیو تین دن پہلے کھوڈا کے علاقے کی بتائی جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ اس وقت ہوا جب کچھ خواتین حجاب کے لیے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کر رہی تھیں۔

اس معاملے میں پولیس نے دو درجن کے قریب لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے دو ملزمان سے پوچھ گچھ بھی کی ہے۔ ذرائع کی مانیں تو ایک سیاسی جماعت کے کہنے پر کھوڈا میں حجاب کے حوالے سے مظاہرہ کیا گیا۔ Lathicharge on Women Wearing Hijab in Ghaziabad

یہ بھی پڑھیں: Video of Pasting A Poster on Muslim Women Back Goes Viral: 'سازش کے تحت ویڈیو وائرل کیا گیا'

پولس معاملے کے باقی لوگوں سے تعلق کی جانچ کر رہی ہے۔ تاہم پولیس اب بھی وائرل ویڈیو کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ویڈیو کی حقیقت تحقیقات کے بعد ہی سامنے آئے گی۔ Lathicharge on Women Wearing Hijab in Ghaziabad

ABOUT THE AUTHOR

...view details