نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو 9 اپریل کو یہاں کنال روڈ پر واقع انڈین انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ (آئی آئی ایم) کے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے۔
متعلقہ حکام نے بتایا کہ نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو 9 اپریل کو جموں پہنچ کر آئی آئی ایم کے کنونشن سینٹر میں انسٹی ٹیوٹ کے تقسیم اسناد جلسے سے خطاب کریں گے۔