اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نائب صدر وینکیا نائیڈو نےسی ڈی ایف ڈی کا معائنہ کیا - سی ڈی ایف ڈی

وینکیا نائیڈو نے کہا کہ ڈی این اے فنگر پرنٹ اور ریسرچ سنٹر تحقیق کے ساتھ ساتھ معیاری خدمات فراہم کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔ ان حالات میں، سی ڈی ایف ڈی کی کاوشوں سے ملک کو بہت فائدہ ہوگا۔

نائب صدر وینکیا نائیڈو نےسی ڈی ایف ڈی کا معائنہ کیا
نائب صدر وینکیا نائیڈو نےسی ڈی ایف ڈی کا معائنہ کیا

By

Published : Feb 20, 2021, 12:13 PM IST

نائب صدر وینکیا نائیڈو نےآج حیدرآباد میں واقع سی ڈی ایف ڈی(سنٹر فار ڈی این اے فنگرپرنٹنگ ڈائیگناسٹکز) کا دورہ کیا۔اورپیڈیاٹرک ریر جنیٹک ڈساسٹرز لیبارٹری کا آغاز کیا۔

نائب صدر وینکیا نائیڈو نے جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کرنے پر تحقیق کے لئے مرکز برائے ڈی این اے فنگر پرنٹ اور تشخیص کی تعریف کی۔ انہوں نے حیدرآباد میں سی ڈی ایف ڈی کا دورہ کیا۔ اور پیڈیاٹرک ریر جنیٹک ڈساسٹرز لیبارٹری کا آغاز کیا۔ انھوں نے سی ڈی ایف ڈی میں متعدد حصوں کا معائنہ کیا۔

وینکیا نے کہا کہ ڈی این اے فنگر پرنٹ اور ریسرچ سنٹر تحقیق کے ساتھ ساتھ معیاری خدمات فراہم کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔ ان حالات میں، سی ڈی ایف ڈی کی کاوشوں سے ملک کو بہت فائدہ ہوگا۔

وینکیا نے کہا کہ سی ڈی ایف ڈی، مطلوبہ تجربہ پہلے ہی حاصل کرچکا ہے۔ اس تناظر میں، یہ یاد رکھنا بھی ضروری ہے کہ ادارے سے لوگوں کی توقعات مزید بڑھ جائیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details