نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے آسام کے جورہاٹ میں دریائے برہم پتر میں کشتی حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
بدھ کی شام یہاں جاری کردہ ایک پیغام میں نائیڈو نے لکھا کہ جورہاٹ میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے لوگوں کے بارے میں اطلاع ملنے پر انہیں بہت دکھ پہنچا ہے۔