اردو

urdu

By

Published : Feb 10, 2022, 6:54 AM IST

Updated : Feb 10, 2022, 7:38 AM IST

ETV Bharat / bharat

Uttar Pradesh Assembly Elections 2022: اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے پہلے مرحلے میں 11 اضلاع کی 58 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ جن اضلاع میں پولنگ ہونی ہے وہ نوئیڈا، متھرا، آگرہ، شاملی، مظفر نگر وغیرہ ہیں۔Uttar Pradesh Assembly 2022: Voting Begins at 8 a.m. today

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے آج صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ کا عمل شروع
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے آج صبح آٹھ بجے سے ووٹنگ کا عمل شروع

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات کے پہلے مرحلے کی تمام تیاریاں مکمل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اترپردیش کے چیف الیکٹورل آفیسر اجے کمار شکلا نے آج کہا کہ ووٹنگ منصفانہ اور شفاف طریقے سے کرائی جائے گی۔ پورا انتخابی عمل پیرا ملٹری فورسز کی نگرانی میں مکمل کیا جائے گا۔ Uttar Pradesh Assembly 2022: Voting Begins at 8 AM today

Last Updated : Feb 10, 2022, 7:38 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details