مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعہ کو جموں کے دو روزہ دورے پر وارد ہو رہے ہیں۔ دورے کے دوران موصوف کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے علاوہ س آر پی ایف کے 83 یوم تاسیس کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ Union Home Minister Pays Two-Day Visit to Jammu Today
Amit Shah in JK for 2-day visit starting today: امت شاہ کا دو روزہ دورہ جموں آج - مرکزی وزیر داخلہ اج جموں میں وارد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعہ کے روز جموں کے دو روزہ دورے پر وارد ہو رہے ہیں۔ اس دوران وزیر داخلہ سی آر پی ایف کے 83 یوم تاسیس کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ Union Home Minister Pays Two-Day Visit to Jammu Today
![Amit Shah in JK for 2-day visit starting today: امت شاہ کا دو روزہ دورہ جموں آج امت شاہ کا دو روزہ دورہ جموں آج](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14765045-421-14765045-1647578128979.jpg)
امت شاہ کا دو روزہ دورہ جموں آج
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دو روزہ دورے میں وزیر داخلہ امت شاہ جموں کشمیر میں سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیں گے، اس کے علاوہ دیگر کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا جائزہ لینے کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح بھی ان کے ہاتھوں متوقع ہے۔
اس دوران یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ امت شاہ 18 مارچ کو سی آر پی ایف کے 83 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔